رانا ثنااللہ نے وزیر ریلوے شیخ رشید کی گفتگو کوجھوٹ کا پلندہ قراردے دیا

رانا ثنااللہ نے وزیر ریلوے شیخ رشید کی گفتگو کوجھوٹ کا پلندہ قراردے دیا
رانا ثنااللہ نے وزیر ریلوے شیخ رشید کی گفتگو کوجھوٹ کا پلندہ قراردے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)رانا ثنااللہ نے وزیر ریلوے شیخ رشید کی گفتگو کوجھوٹ کا پلندہ قراردے دیا،رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کے وطن واپس آنے کے بعد نالائق حکومت کو لینے کے دینے پڑ گئے،شیخ رشید کا بیان عمران خان اور عثمان بزدار کے خلاف ہے ۔
وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاکہ ہاتھ پاﺅں جوڑ کر اقتدار میں آنے والے دوسروں پر الزامات لگا رہے ہیں ،جو ایک نوٹیفکیشن نہیں لکھ سکتے وہ اٹھارویں ترمیم سے چھیڑچھاڑ کر رہے ہیں ،انہوں نے ہاکہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کو خواب میں بھی شہبازشریف دکھائی دیتا ہے۔