افطار کے دوران زیاد ہ میٹھا شربت دینے پر بہن کو قتل کرنے والا بھائی اب کہاں اور کس حال میں ہے ؟جانئے

افطار کے دوران زیاد ہ میٹھا شربت دینے پر بہن کو قتل کرنے والا بھائی اب کہاں ...
افطار کے دوران زیاد ہ میٹھا شربت دینے پر بہن کو قتل کرنے والا بھائی اب کہاں اور کس حال میں ہے ؟جانئے

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )رمضان میں افطار کے دوران زیادہ میٹھا شربت بنانے پر بہن اور بھائی کو قتل کرنے والاملزم گرفتار ہو گیا ۔تفصیل کے مطابق پشاور کے علاقے متھرا میں دو روز قبل بھائی نے سگی بہن اور بھائی کوزیادہ میٹھا شربت تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کر کے قتل کردیا تھا ۔ملزم اسحاق اپنے بہن بھائی کو قتل کر کے فرار ہو گیا تھا تاہم اب پولیس نے اسے گرفتار کرلیا ہے ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم محمد اسحاق کو نوشہرہ سے گرفتار کر کے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -