ڈی جی آئی ایس آئی وزیر اعظم سے ملنے پہنچ گئے، کیا باتیں ہوئیں؟

ڈی جی آئی ایس آئی وزیر اعظم سے ملنے پہنچ گئے، کیا باتیں ہوئیں؟
ڈی جی آئی ایس آئی وزیر اعظم سے ملنے پہنچ گئے، کیا باتیں ہوئیں؟

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔

ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق عمران خان اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات وزیر اعظم آفس اسلام آباد میں ہوئی۔  ترجمان کے مطابق وزیر اعظم اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات میں داخلی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید :

قومی -دفاع وطن -