پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی
پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی گئی۔
 محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کا امکان ہے جبکہ پشاور، چترال، ایبٹ آباد، مردان میں بھی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے، سندھ میں موسم شدید گرم رہے گا، نوابشاہ اور سکھر شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔

مزید :

قومی -