این اے 249،پی ٹی آئی کی انتخاب کالعدم قراردینے کی درخواست 

این اے 249،پی ٹی آئی کی انتخاب کالعدم قراردینے کی درخواست 
این اے 249،پی ٹی آئی کی انتخاب کالعدم قراردینے کی درخواست 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی جانب سے الیکشن کمیشن میں قومی اسمبلی کے حلقہ 249میں ہونے والے ضمنی انتخاب کو کالعدم قرار دینے کی درخواست جمع کروا دی گئی۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایاگیا ہے کہ الیکشن سے پہلے 17 ہزارووٹ دیگرشہروں کومنتقل کیے گئے ہیں،انتخاب کے لئے تعینات کئے گئے سٹاف میں محکمہ تعلیم کے من پسندافسران کوپریذائیڈنگ افسربنایاگیا۔
درخواست میں الیکشن کمیشن سے استدعا کی گئی ہے کہ دھاندلی کی وجہ سے این اے 249کاضمنی الیکشن کالعدم قراردیاجائے۔

مزید :

قومی -