خیبر پختونخواہ میں ہیلتھ ورکرز کی عید کی چھٹیاں منسوخ 

خیبر پختونخواہ میں ہیلتھ ورکرز کی عید کی چھٹیاں منسوخ 
خیبر پختونخواہ میں ہیلتھ ورکرز کی عید کی چھٹیاں منسوخ 

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی وبا کورونا وائرس ایمرجنسی کے تحت خیبرپختونخوا میں ہیلتھ ورکرزکی عید کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کورونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظرتمام ہسپتالوں میں ہیلتھ کیئر ورکرز ڈیوٹی دیں گے۔جاری اعلامیے کے مطابق صوبے میں کورونا ویکسینیشن کا عمل 13 تا 15 مئی کے علاوہ بلاتعطل جاری رہے گا۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -