وزیراعلی پنجاب کالم نویس محمد اکرم چوہدری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے

وزیراعلی پنجاب کالم نویس محمد اکرم چوہدری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کے لیے ...
وزیراعلی پنجاب کالم نویس محمد اکرم چوہدری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )  سنیئر سیاستدان ومعروف کالم نویس محمد اکرم چوہدری کی والدہ کے انتقال پر وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار  تعزیت کے لئے ان کے گھر پہنچ گئے۔

 وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے چوہدری اکرم سے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ والدین زندگی کا خوبصورت ترین سرمایہ ہوتے ہیں جن کا اندازہ ان کی زندگی کے بعد ہی معلوم ہوتا ہے۔ انہوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی کہ اللہ کریم مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور سوگواران کو صبر عطا فرمائے۔

مزید :

قومی -