کسی نئے پراجیکٹ میں کام نہیں کررہا، قوی خان

 کسی نئے پراجیکٹ میں کام نہیں کررہا، قوی خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکار قوی خان نے کہا ہے کہ فی الوقت کوئی نیا پراجیکٹ نہیں کر رہا تاہم میری ایک فلم“آئی ول میٹ یو دئیر بسمل ”ریلیز کے انتظار میں ہے۔ہمار ے جونیئرز بھی بڑا اچھا کام کررہے ہیں اورکئی جونیئرز نے ایسا کام کیا ہے جو سینئر ز بھی نہیں کر سکے   قوی خان نے کہا کہ فلم“ آئی ول میٹ یو دئیر بسمل”باہر کی بنی ہوئی فلم ہے۔

مزید :

کلچر -