فیصل ٹاؤن پولیس کی کارروائی،   3 رکنی موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار 

  فیصل ٹاؤن پولیس کی کارروائی،   3 رکنی موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)فیصل ٹاؤ ن پولیس کی کارروائی،  3 رکنی موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا  تفصیلات کے مطابق فیصل ٹاؤن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کے دوران موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے سرغنہ محسن، فرقان اور عمیر کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 7موٹرسائیکلیں برآمد کر کے ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے اے وی ایل ایس کے حوالے کر دیا ۔

مزید :

علاقائی -