حساس ادارے کا جعلی افسر بن کر گھومنے والاشخص گرفتار، مقدمہ درج 

  حساس ادارے کا جعلی افسر بن کر گھومنے والاشخص گرفتار، مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)شمالی چھاؤنی پولیس نے کارروائی کر کے حساس ادارے کا جعلی افسر بن کر گھومنے والے شخص کو گرفتارکرلیا ملزم عمر شہزاد کو پرائیویٹ گاڑی میں پولیس لائٹ لگانے پر ناکے پر روکا گیا دوران تفتیش ملزم زیادہ دیر پولیس کو چکمہ نہ دے سکا،تصدیق کرنے پر ملزم جعلی افسر نکلا جس کو حراست میں لے لیا ملزم کی گاڑی، پولیس لائٹ اور بیجز تحویل میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔ 

مزید :

علاقائی -