دوران واردات شہریوں کو زخمی کرنے والے 2 ڈاکو گرفتار 

  دوران واردات شہریوں کو زخمی کرنے والے 2 ڈاکو گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)  چوہنگ کے علاقے مسلح ڈاکوو ں نے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کی اور مزاحمت پر فائرنگ کر دی اس دوران پٹرولنگ پر مامور اہلکاروں نے فوری رسپانس کرتے ہوئے دونوں ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا جن کی شناخت علی رضا اور فاروق کے نام سے ہوئی پولیس کے مطابق ملزمان ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کے درجنوں مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ 

مزید :

علاقائی -