جے یو آئی کی خواہش ہے فضل الرحمن کو صدر مملکت بنایا جائے، غفور حیدری 

   جے یو آئی کی خواہش ہے فضل الرحمن کو صدر مملکت بنایا جائے، غفور حیدری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سیکرٹری جنرل عبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ ان کی جماعت کی خواہش ہے کہ مولانا فضل الرحمان صدر مملکت بنیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالغفور حیدری نے کہاکہ ان کی جماعت کی خواہش ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو صدر بنایا جائے، اتحادی جماعتوں کا اس بارے میں جو بھی فیصلہ ہوگا قبول ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ معیشت بہتر کرکے ہمیں الیکشن کی طرف جانا ہوگا۔
غفور حیدری

مزید :

صفحہ اول -