انگلش پریمیئر لیگ، چیلسی کی ٹیم 33 پوائنٹس کے سرفہرست

انگلش پریمیئر لیگ، چیلسی کی ٹیم 33 پوائنٹس کے سرفہرست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (اے پی پی):انگلش پریمیئر لیگ میں چیلسی  کی ٹیم کا فتوحات کا سلسلہ برقرار ہے چیلسی کی ٹیم 10میچز میں فتح کے بعد ٹیبل پر 33 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے۔دفاعی  چیمپئن  مانچسٹر سٹی  کی ٹیم 32اور لیور پول  کی ٹیم 31 پوائنٹس کے ساتھ  بالترتیب دوسرے اور تیسرے  نمبر پر ہے۔ پریمیئر لیگ کے 30ویں سیزن کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے۔ اب تک کھیلے گئے میچز میں چیلسی  کی ٹیم 33 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہے۔