ناروے کے کارسٹن وارہوم مین اتھلیٹ آف دی ایئر قرار

 ناروے کے کارسٹن وارہوم مین اتھلیٹ آف دی ایئر قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 اوسلو(نیٹ نیوز) ناروے کے کارسٹن وارہوم کو مین اتھلیٹ آف دی ایئر قرار دے دیا گیا، ویمن اتھلیٹ آف دی ایئر کا ایوراڈ جمیکا کی ایلین تھامسن نے جیت لیانارویجین رنر کارسٹن وارہوم سال 2021 کے بہترین اتھلیٹ کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہو گئے، 25 سالہ کھلاڑی نے 45 سیکنڈ میں 400 میٹر ٹریک مکمل کر کے 29 سالہ ریکارڈ توڑ دیا تھا ویمن اتھلیٹ آف دی ایئر کا ایواڑ 2 مرتبہ گولڈ میڈل جیتنے والی جمیکن کھلاڑی ایلین تھامسن کے نام رہا۔