صوبہ بھر میں روائتی گیمز کا انعقاد،تیاریوں کو حتمی شکل دیدی گئی 

  صوبہ بھر میں روائتی گیمز کا انعقاد،تیاریوں کو حتمی شکل دیدی گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹی رپورٹر)صوبائی سپورٹس ڈائر یکٹر یٹ کے زیراہتمام صوبیبھرمیں روایتی  گیمز کا انعقادکیاجائیگا۔ان گیمزکی کامیاب انعانعقاد کیلئے تیاریوں کوحتمی شکل دیدی گئی ہے اورحتمی تاریخ کااعلان جلد کر د یا جا ئیگا۔ ڈ ا ئر یکٹر یٹ  اف سپورٹس کیڈائریکٹراپریشن عزیزاللہ جان کیمطابق  پشاور،مردان،کوہاٹ،ڈی ائی خان،ہزارہ،بنوں اورسوات میں ڈویڑنل کی سطح پرانٹرڈسٹرکٹ لیول کیکبڈی،مخہ،والی بال سمیت مختلف مقامی سطح کے مقبول روایتی گیمزہونگے۔ ڈویڑن میں منعقدہ انٹرڈسٹرکٹ کے ان روایتی گیمزکیاختتام پرصوبائی دارالحکومت پشاورمیں صوبائی گیمزکاانعقادبھی ہوگا۔انہوں نے کہاکہ ان گیمزکیانعقادکامقصدخیبرپختونخوامیں کھیلوں کیانعقادکاتسلسل جاری رکھنا ہیاورکھلاڑیوں کوزیادہ سیزیادہ کھیلوں میں اگیبڑھنیکیمواقع مہیاکرناہے۔انہوں نیمزیدکہاکہ صوبیکیمختلف میں کئی ایسے کھیل کھیلے جاتے ہیں جومقامی سطح پرکافی مقبول ہیں ان میں ایک بڑی تعدادمیں نوجوان بلکہ زادالعمرافرادبھی بڑھ چڑھ کرحصہ لے رہے ہیں جن میں مخہ،کبڈی دوراس طرح ہزارہ میں کئی روایتی گیمزبھی کھیلے جاتے ہیں۔خیبرپختونخواکی ان روایتی کھیلوں کوفرغ دینیکیلئے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کیڈی جی خالدخان کی قیادت میں عملی اقدامات اٹھائے جارہی ہے۔