ڈی جی ریسکیو کا نوشہرہ کا دورہ،ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں میں مٹھائیاں تقسیم 

ڈی جی ریسکیو کا نوشہرہ کا دورہ،ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں میں مٹھائیاں تقسیم 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان) ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 ڈاکٹر خطیراحمد کا عید الفطر کے موقع پر ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں سے عید ملنے نوشہرہ تشریف لائے میٹھی عید کی مناسبت سے ریسکیو1122 اہلکاروں میں مٹھائیاں تقسیم کیں ڈاکٹر خطیراحمد نے عید الفطر پر عوام الناس کو بہترین اور بروقت سہولیات فراہم کرنے پر اہلکاروں کو سراہا ریسکیو1122 کے اہلکار خدائی خدمت گار ہیں جو دکھ اور تکلیف میں عوام الناس کے لیے مسیحا بنتے ہیں ریسکیو1122 اہلکاروں کی مثال فرشتوں کی مانند ہیں جو کسی بھی ایمرجنسی کے دوران لوگوں کے پاس پہنچ جاتے ہیں یسکیو1122 جس جوش و جزبے سے پیشہ وارانہ خدمات فراہم کرتے ہیں وہ دوسروں کے لیے مشعل راہ ہیں۔