بیوہ مکمل شاہ انتقال کرگئیں 

  بیوہ مکمل شاہ انتقال کرگئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مردان( بیورورپورٹ) مکمل شاہ کی بیوہ انتقال کرگئیں مرحومہ کی نمازجنازہ جمعرات کے روز شمسی روڈ عید گاہ میں اداکی گئی جس میں ہر مکتبہ فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی مرحومہ عماد علی شاہ،سجاد علی شاہ اور مراد علی کی والدہ جبکہ سپر الیکٹرنکس /جیو الیکٹرانکس اور نیشنل الیکٹرانکس بنک روڈ کے حاجی امجد علی،شوکت علی اور مزمل شاہ ایڈووکیٹ کی بھاؤج تھیں مرحومہ کی رسم قل بروز ہفتہ بنک روڈ پشت پرانا نیشنل بنک مین آفس کے قریب اداکی جائے گی۔