حاجی امیر حیدر انتقال کر گئے

  حاجی امیر حیدر انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیرگڑھ(نامہ نگار)ورتیر کے رہائشی ممتاز سماجی شخصیت حاجی امیر حیدر انتقال کر گئے مرحوم  ملک گل شاہ(مرحوم) کے فرزندقاری اعجاز احمد،ابرار اور احرار کے والد،جان بہادر،شیر زمان کے بھائی اور ممتاز انقلابی شاعر رحم زیب ناچار کے پھوپھی زاد بھائی تھے ان کی رسم قل آج بروز جمعہ ان کی رہائشگاہ ورتیر درگئی میں ادا کی جائیگی۔