مہتابی جھیل چھانگامانگاکی جھلکیاں 

مہتابی جھیل چھانگامانگاکی جھلکیاں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چھانگامانگا(نامہ نگار) ہزاروں سیاحوں نے وزٹ کیا۔آبشار عوام کی توجہ کا مرکز رہی۔ سیاحوں کی ٹولیاں ڈانس کرتی رہیں۔ کشتی رانی پر بھرپور رش رہا۔ ٭کیفے ٹیریا پرگرانفروشی عروج پر۔ ٭ٹریفک نظام بری طرح متاثر رہا
٭ایس ایچ او کی قیادت میں پولیس الرٹ 

مزید :

صفحہ آخر -