بینک و مالیاتی ادارے عید تعطیلات  کے بعدآج سے کھل جائیں گے

 بینک و مالیاتی ادارے عید تعطیلات  کے بعدآج سے کھل جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 کراچی(این این آئی)ملک بھر کے تمام بینک ومالیاتی ادارے عید تعطیلات کے بعد (آج) جمعۃ المبارک سے کھل جائیں گے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایت پر ملک بھرمیں عید کی تعطیلات کیلئے بینکس اور مالیاتی ادارے 2   سے 5 مئی تک بند رہے،عید تعطیلات کے بعد تما م شیڈولڈ بنکس و مالیاتی ادارے جمعہ سے معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔
بینک

مزید :

صفحہ آخر -