سرکاری ادارے عید الفطر کی  تعطیلات کے بعد آج کھلیں گے

سرکاری ادارے عید الفطر کی  تعطیلات کے بعد آج کھلیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(این این آئی)سرکاری ادارے عید الفطر کی تعطیلات کے بعد آج (جمعہ) کے روز دوبارہ کھلیں گے۔ وفاقی اور پنجاب حکومت کی جانب سے عید الفطر کی مناسبت  سے 2تا5مئی (پیر تا جمعرات) تعطیلات کااعلان کیا گیا تھا۔ پنجاب میں سرکاری ملازمین نے ہفتہ اوراتوار کی تعطیلات کے ساتھ6جبکہ وفاقی اداروں کے ملازمین اتوار کے ساتھ5تعطیلات سے لطف اندوز ہوئے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی محکموں کے بہت سے ملازمین پیشگی جمعہ کی چھٹی لے کرگئے ہیں جو اب سوموار کے روز ہی ڈیوٹی پر آئیں گے۔ 
سرکاری ادارے

مزید :

صفحہ آخر -