ننکانہ،عید کے دوسرے روزکمسن لڑ کی جھیل میں ڈوب کر جاں بحق

  ننکانہ،عید کے دوسرے روزکمسن لڑ کی جھیل میں ڈوب کر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ننکانہ صاحب(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ٹرو کے روز مقامی سکھ کی تین سالہ بیٹی ننکانہ ریزورٹ کی جھیل میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مقامی محلہ بال لیلا کے رہائشی سردار جنم سنگھ کی فیملی ٹرو کے روز سیر وتفریح کے لیے ننکانہ ریزوٹ گئی تھی کہ اچانک اسکی تین سالہ بیٹی سمن راج کھیلتے ہوئے جھیل میں گر گئی۔
لڑکی جاں بحق

مزید :

صفحہ آخر -