چھ مئی سے صوبہ بھر کے تعلیمی  ادارں کے لیے اوقات کار تبدیل

  چھ مئی سے صوبہ بھر کے تعلیمی  ادارں کے لیے اوقات کار تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راجن پور(تحصیل رپورٹر) سیکرٹری تعلیم  پنجاب کے حکم پر چھ مئی سے صوبہ بھر کے تعلیمی ادارں کے لیے اوقات کار تبدیل۔ نئے اوقات کار کے مطابق ادارے کھولنے کا حکم۔ سیکرٹری تعلیم پنجاب نے اج چھ مئی سے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کردیے (بقیہ نمبر24صفحہ6پر)
ہیں۔ صوبہ بھر کی ایجوکیشن اتھارٹی کو نئے اوقات کا ر کے مطابق کام کرنے کی ہدایت کر دی۔ ڈپٹی ڈی ای او ڈاکٹر امجد اسلام پتافی کے مطابق ضلع راجن پور میں نئے اوقات کار صبح ساڑے سات سے لے کر ڈیڑھ بجے تک اوقات کار ہونگے۔ جبکہ جمعہ کے روز ساڑے سات بجے سے ساڑے گیارہ بجے تک ملازمین کام کریں گے۔ ضلع بھر کے سربرہان اداروں اور اے ای او زکو نئے قواعد وضوابط سے اگاہ کر دیا ہے۔دوسری طرف افسران نے حکم نامہ پر عمل درامد کے لیے اچانک چھاپوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ 
تبدیل