روٹھ کر جانیوالی بیوی کے غم میں شوہر کی اپنی نس کاٹ کر خود کشی کی کوشش

روٹھ کر جانیوالی بیوی کے غم میں شوہر کی اپنی نس کاٹ کر خود کشی کی کوشش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 راجن پور، مٹھن کوٹ(نامہ نگار) تھانہ کوٹ مٹھن کی حدود میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے بیوی کے ساتھ رنجش میکے میں (بقیہ نمبر15صفحہ6پر)
روٹھ کر جانیوالی بیوی کے غم میں آصف خواجہ نے اپنی نس کاٹ کر خود کشی کی کوشش کی خون سے زمین پر بیوی کا نام لکھ ڈالا.خون زیادہ بہنے کی وجہ سے حالت غیر تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔آصف خواجہ خود کشی سے قبل  آخری وصیعت بھی لکھ گیا.محلہ داروں نے ریسکیو1122  اور 15 پر کال کرکے اطلاع دی کوٹ مٹھن پولیس نے ابتدائی کارروائی کا آغاز کردیا۔
کوشش