شیڈولڈ بینکوں کی اے ٹی ایم مشینیں عیدتعطیلات کے دوران فعال رہیں 

 شیڈولڈ بینکوں کی اے ٹی ایم مشینیں عیدتعطیلات کے دوران فعال رہیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  ملتان (نیوز  رپورٹر)سٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایت پر تمام شیڈولڈ بینکوں کی اے ٹی ایم مشینیں عیدتعطیلات کے دوران فعال رہیں اور بینکوں نے مناسب کیش کی دستیابی کو یقینی بنایا۔سٹیٹ بینک آفپاکستانکی طرف سے تمام بینکوں کو ہدایت کی گئی تھی کہ (بقیہ نمبر32صفحہ6پر)
شہریوں کی سہولت کے پیش نظر اے ٹی ایم مشینوں کو کھلا رکھا جائیاور مناسب کیش کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔ تمام شیڈولڈ بینکوں نے یقین دہانی کرائی تھی کہعیدالفطر کی تعطیلات کے دوران تما م اے ٹی ایمز میں رقم ہمہ وقت موجود ہو گی اور بینک اے ٹی ایمز بلاتعطل سروسز فراہم کریں گی۔
فعال