سٹیٹ بینک نے نئےدفتری اوقات کار جاری کر دیئے

سٹیٹ بینک نے نئےدفتری اوقات کار جاری کر دیئے
سٹیٹ بینک نے نئےدفتری اوقات کار جاری کر دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے  نئے دفتری اوقات کار سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق سٹیٹ بینک  کے دفتری اوقات آج سے صبح  9 سے شام 6 بجے تک ہوں گے جبکہ  فلیڈ دفاتر صبح 9 سے 1 بجے تک عوامی لین دین کریں گے۔ اعلامیے  میں کہا گیا ہے کہ دیگر بینک اور مالیاتی ادارے بھی ان ہی اوقات کار کی پابندی کریں گے۔اعلامیے کے مطابق بینک اور مالیاتی ادارے عوامی لین دین کےکم ازکم اوقات ضرورت کے مطابق بڑھا سکتے ہیں۔

مزید :

قومی -