ایف آئی اے کا وائرل ہونے والی جعلی ویڈیوز کا نوٹس، تحقیقات شروع

ایف آئی اے کا وائرل ہونے والی جعلی ویڈیوز کا نوٹس، تحقیقات شروع
ایف آئی اے کا وائرل ہونے والی جعلی ویڈیوز کا نوٹس، تحقیقات شروع

  

راولپنڈی (ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جعلی ویڈیوز تیار کرکے وائرل کیے جانے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی جعلی ویڈیوز کا نوٹس لیکر ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کاروائی کا فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کے لیے باقاعدہ طور پر جعلی ویڈیوز بارے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ایف آئی اے حکام کا کہنا تھا کہ ویڈیوز بنانے و پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی جس کے تحت ملوث ملزمان کو قید و جرمانوں کی سزائیں ہوسکتی ہیں۔

حکام نے تنبیہ کی ہے کہ ایسی ویڈیوز کو شیئر کرنے سے اجتناب کیا جائے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -راولپنڈی -