' علیم خان آپ کا لیول عمران خان کے برابر کا نہیں، فیاض الحسن چوہان کا بیان

' علیم خان آپ کا لیول عمران خان کے برابر کا نہیں، فیاض الحسن چوہان کا بیان
' علیم خان آپ کا لیول عمران خان کے برابر کا نہیں، فیاض الحسن چوہان کا بیان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صوبائی وزیر علیم خان کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو مناظرے کے چیلنج پر پی ٹی آئی رہنما فیاض چوہان کا ردعمل سامنے آگیا۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ علیم خان آپ کا لیول عمران خان کے برابر کا نہیں، میں اور آپ برابر لیول کے سیاستدان ہیں، میں آپ کا چیلنج قبول کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ آپ اپنے ٹی وی چینل میں کسی بھی دن مناظرہ رکھ لیں، ساری دنیا کے سامنے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔

مزید :

قومی -