امریکی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو کو ٹیلی فون

امریکی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو کو ٹیلی فون
امریکی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو کو ٹیلی فون

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے بلاول کو  وزیرخارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔جیو نیوز کے مطابق امریکی وزیرخارجہ اور  بلاول کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی، امریکی وزیرخارجہ کی بلاول بھٹو کے ساتھ خطے کی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔

مزید :

قومی -