سونے کی قیمت نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی
سونے کی قیمت نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت  2 لاکھ 25 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10  گرام سونے کا بھاؤ 429 روپے اضافے سے ایک لاکھ 93 ہزار 330 روپے ہوگیا ہے ۔ 

عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 19 ڈالر کم ہوکر 2017 ڈالر ہے۔

مزید :

بزنس -