ججز خط کا معاملہ،سپریم کورٹ از خود نوٹس کیس کی سماعت کل کریگی 

   ججز خط کا معاملہ،سپریم کورٹ از خود نوٹس کیس کی سماعت کل کریگی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کل(منگل) کواسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے عدلیہ میں مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کے لیے ازخودنوٹس کیس کی سماعت کرے گی،فریقین کی جانب سے اس کیس میں اپنے جوابات جمع کروائے جانے کاامکان ہے،وکلاء تنظٰموں کی جانب سے بھی بعض تجاویزجمع کرائی جائیں گی،سپریم کورٹ نے دائردرخواستوں پر سماعت پر حکمنامے میں فریقین سے چھ مئی تک جوابات جمع کرا نے کا حکم دیاتھا۔

ازخود نوٹس

مزید :

صفحہ اول -