آئی ایم ایف کی شرائط سے مہنگائی میں بے پناہ اضافہ ہوا،عابد صدیقی

  آئی ایم ایف کی شرائط سے مہنگائی میں بے پناہ اضافہ ہوا،عابد صدیقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت مہنگائی کی شرح 28فیصد سے زیادہ ہے جس میں آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی و گیس کے نرخ بڑھانے کی وجہ سے بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے،ان مسائل سے نبردآزما ہونے کے لیے بڑھتے ہوئے اندرونی،بیرونی قرضوں کو کنٹرول کیے جانے اور ان کی جلد از جلد ادائیگی کی طرف سنجیدگی سے متوجہ ہونا ہو گا۔،بے جا سرکاری پروٹوکول،مراعات کو کم سے کم کیا جائے اور ان مراعات کوتنخواہ میں ضم کر دیا جائے،لگثرری گاڑیوں،جہازوں اور دیگر غیر ضروری اخراجات پر پابندی عائد کی جائے،اداروں کو پرائیوٹائز کرنے کے بجائے اندرونی و بیرونی سرمایہ کاروں اور اداروں کو ان کے شیئرز کی فروخت یا پھر حصہ داری کو ممکن بنایا جائے۔