ڈس ایبل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آج انعقاد ہوگا

 ڈس ایبل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آج انعقاد ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)ملک میں قومی ڈس ایبل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے گا، ٹورنامنٹ کا آغاز  آج سے کراچی میں ہوگا۔ایونٹ کے میچز 4 شہروں میں کھیلے جائیں گے، ٹورنامنٹ کو گریڈ ون اور گریڈ ٹو میں تقسیم کیا گیا ہے۔گریڈ ون کے پہلے مرحلے میں ملتان، کوئٹہ،حیدرآباد اور کراچی کی ٹیموں کا مقابلہ ہو گا۔

 اس حوالے سے منتمین کا کہنا ہے کہ ایونٹ کا مقصد ڈس ایبل کرکٹ سے وابستہ کھلاڑیوں کو منظر عام پر لانا ہے انعقاد سے کھلاڑیوں کا ٹیلنٹ منظر عام پر آئے گا۔