سی ٹی او کے حکم پر لائسنس سروسز پر کیو آر کوڈ فیڈ بیک مینجمنٹ سسٹم شروع

سی ٹی او کے حکم پر لائسنس سروسز پر کیو آر کوڈ فیڈ بیک مینجمنٹ سسٹم شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سی ٹی او کے حکم پر لائسنس سروسز پر کیو آر کوڈ فیڈ بیک مینجمنٹ سسٹم شروع،اب شہری لائسنس سروسز حاصل کرنے پر اپنی آراء، تجاویز اور شکایات سے آگاہ کرسکتے ہیں،شہری موبائل فون سے لرنر پرمٹ پر لگے کیو آر کوڈ کو سکین کرتے ہوئے فیڈ بیک دے سکتے ہیں عمارہ اطہر کا کہنا تھا کہ شہریوں کی قیمتی تجاویز اور شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا،فوری رابطہ و شکایات کیلئے کمپلینٹ نمبر  بھی متعارف کروایا گیا  شہری لاہور ٹریفک پولیس کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس فیس بک، ٹوئٹر پر بھی تجاویز، آراء سے آگاہ کرسکتے ہیں،  عمارہ اطہر کا مزید کہنا تھا کہ آئی جی پنجاب کے حکم پر لائسنس سروسز کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے، شہریوں کو باعزت طریقہ سے لائسنس سروسز کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔

مزید :

علاقائی -