قصور، اوباش کی 22 سالہ سے بداخلاقی، پولیس مصروف تفتیش

قصور، اوباش کی 22 سالہ سے بداخلاقی، پولیس مصروف تفتیش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور(بیورورپورٹ) راؤخانوالہ کے رہائشی راشد علی ولد غلام مصطفی نے پولیس تھانہ راجہ جنگ کو بتایا کہ میری 22سالہ بہن (ث) گھر میں اکیلی موجود تھی کہ راؤخانوالہ کا رہائشی بلال ولد محمداقبال آیا اور میری بہن کو ورغلا پھسلا کربداخلاقی کا نشانہ بناڈالا۔ پولیس مصروف کارروائی ہے۔ 

مزید :

علاقائی -