گوجرہ،2 بچوں سمیت 4خواتین کو اغواء کرلیاگیا، مقدمہ درج

گوجرہ،2 بچوں سمیت 4خواتین کو اغواء کرلیاگیا، مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرہ) نمائندہ خصوصی (دو مختلف واقعات میں دوبچوں اور دو خواتین کو اغوا ء کرلیا گیا  چک نمبر 371 ج ب مونگی روڈ کے ظفر اقبال نے تھانہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ اسکی شادی شدہ بیٹی بشریٰ بی بی اپنی دو بیٹیوں پانچ سالہ زینب اور چودہ سالہ سمیرا کے ہمراہ گھر میں موجود تھی کہ یعقوب وغیرہ نے انہیں زبردستی کار میں اغوا کر لیا گیا محلہ صدیق گارڈن کی جمیلہ حسن نے تھانہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کرایا ہے کہ اسکی18 سالہ بیٹی  گھر میں موجود تھی کہ نامعلوم افراد اسکو زبردستی اغوا کرکے لے گئے۔

مزید :

علاقائی -