8سالہ بچی سے بداخلاقی کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج 

8سالہ بچی سے بداخلاقی کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گیمبر اوکاڑہ چھاؤنی (نامہ نگار) تھانہ یوسف والا کے علاقہ 84 فائیو ایل میں ٹیوب ویل آپریٹر عمر فاروق نے بچی کو کمرے میں لے جا کر مبینہ بداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا بچی کے شور اور اہل علاقہ کے اکٹھا ہونے پر ملزم فرار ہوگیا،پولیس تھانہ یوسف والا نے بچی سے بداخلاقی کرنے والے ملزم کو فوری طور پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اور تفتیش شروع کردی۔ 

مزید :

علاقائی -