گرفتار دہشت گرد نے حملوں کے دوران چھینی ہوئی موٹرسائیکل استعمال کی 

گرفتار دہشت گرد نے حملوں کے دوران چھینی ہوئی موٹرسائیکل استعمال کی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کرائم رپورٹر) لاہور میں تین پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کیس، پولیس کا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا۔گرفتار دہشتگرد فیضان نے پولیس حملوں میں چھینی ہوئی موٹرسائیکل استعمال کی تھی۔ ایس ایچ او شادباغ نے موٹرسائیکل ڈکیتی میں چھیننے کی بجائے نوسربازی کا مقدمہ درج کیاتھا۔واقعہ سامنے آنے پر ایس ایچ او شاد باغ علی زیب کو فوری عہدہ سے ہٹا دیا گیا ہے۔ملزم فیضان اس وقت سی ٹی ڈی کی حراست میں ہے۔

گرفتار دہشتگرد 

مزید :

صفحہ آخر -