بستی ملوک‘دس سالہ بچی سے بداخلاقی کی کوشش‘قاتلانہ حملہ‘ ملزم گرفتار

بستی ملوک‘دس سالہ بچی سے بداخلاقی کی کوشش‘قاتلانہ حملہ‘ ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بستی ملوک(نمائندہ پاکستان)تھانہ بستی ملوک کی چوکی لاڑ کے قریب بستی لاڑ میں مدرسہ فاطمہ الزہرہ کے استاد کی مدرسہ میں پڑھنے والی دس سالہ بچی سے نازیباحرکات بداخلاقی کی کوشش کی گئی  بچی کے رونے شور کرنے پر دیگر بچیاں اٹھ گئیں بات نہ ماننے پر واش روم(بقیہ نمبر51صفحہ6پر)

 میں بندکرتے ہوئے گلہ دبا کرمارنے کی کوشش کی دس سالہ عائشہ نامی بچی کا بیان بچی کی والدہ نے پولیس کو استاد کیخلاف کاروائی کیلئے درخواست دے دی پولیس نے استاد کوگرفتار کرلیا۔