واساکو مضبوط ادارہ بنانا ہمارا مشن‘ احسن بلال قریشی 

واساکو مضبوط ادارہ بنانا ہمارا مشن‘ احسن بلال قریشی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نیوز رپورٹر)ایم ڈی اے کے ڈائیریکٹر ایڈمن احسن بلال قریشی نے کہا کوئی خاتون اہلکار کسی افسر کے گھر پر کام نہیں کررہی. ہر اہلکار کی بائیو میٹرک حاضری کا ریکارڈ موجود ہے.انہوں نے کہا کہ شرپسند عناصر اپنے مذموم مقاصد میں ناکام ہونگے.انہوں نے مذید کہا کہ واسا میں نظم و ضبط قائم کرنے اور کرپشن کے خلاف جہاد جاری رہے گاکسی (بقیہ نمبر36صفحہ7پر)

کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہونگے. واسا کو مضبوط ادارہ بنانے کے لئے ہر قسم کے اقدام کئے جائیں گے.انہوں نے کہا کہ واسا کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے والی کالی بھیڑیں اپنے منطقی ا انجام قریب پہنچ چکی ہیں۔