صادق آباد‘ شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ‘ 8سالہ بچہ شدید زخمی 

صادق آباد‘ شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ‘ 8سالہ بچہ شدید زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 صادق آباد(تحصیل رپورٹر)چک 28 این پی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فارنگ کے دوران 8 سالہ بچہ شدید زخمی (بقیہ نمبر9صفحہ7پر)

ہوگیا شاہجہاں کو شدید زخمی حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال صادق آباد میں طبی امداد دینے کے بعد تشویشناک حالت میں شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان منتقل کردیا گیا تھانہ پولیس احمدپورلمہ نے قانونی کاروای کیلے تحقیقات شروع کردی۔