علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر

علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر
علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینیٹر علی ظفر کو سینیٹ میں پی ٹی آئی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا ۔سینیٹ سیکرٹریٹ نے سینیٹر علی ظفر کی تقرری کا سرکلر جاری کر دیا۔

مزید :

قومی -