آئی ٹی ایف سینئرز ورلڈرینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے نتائج

آئی ٹی ایف سینئرز ورلڈرینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے نتائج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (سپورٹس رپورٹر)23 ویں میپل لیف سیمنٹ پاکستان آئی ٹی ایف سینئرز ورلڈرینکنگ ٹینس چیمپئن شپ میں اسد نیاز نے وقار نثار کو ہرا کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ مینز سنگل 35 سال ایج گروپ مقابلو ں میں عدنان خان نے وکیل خان شکست دی۔
کو 6-0, 6-2 سے ، دوسرے سیمی فائنل میں محمد عارف نے شہریار سلامت کوشکست دی۔