زیادہ کی بجائے معیاری گلوکاری پر یقین رکھتی ہوں، کومل رضوی

زیادہ کی بجائے معیاری گلوکاری پر یقین رکھتی ہوں، کومل رضوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آئی این پی) گلوکارہ کومل رضوی نے کہا ہے کہ میں زیادہ کی بجائے معیاری گلوکاری پر یقین رکھتی ہوں نئے البم پر کام شروع کر دیا ہے جو بہت جلد مارکیٹ میں آجائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ میںآجکل صوفیانہ کلام پر مشتمل اپنی نئے البم کی تیاریوں میں مصروف ہوں اورمجھے یقین ہے کہ آئندہ ماہ کے آخر تک یہ البم مکمل ہو کر مارکیٹ میںآجائے گا۔ انہوں نے کہاکہ زیادہ گانے گاکر پیسے کمانے کی بجائے معیار کو ترجیح کو دیتی ہوں۔

مزید :

کلچر -