شاہ رخ سے پدماشری ایوارڈ کے ساتھ ملنے والی رقم واپس کرنے کا مطالبہ

شاہ رخ سے پدماشری ایوارڈ کے ساتھ ملنے والی رقم واپس کرنے کا مطالبہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (اے پی پی) بھارتی انتہا پسندوں کی طرف سے بالی وڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کے خلاف تنقید کا سلسلہ جاری ہے اور ریاست ہریانہ سے تعلق رکھنے والے معروف ہندو مذہبی و سیاسی رہنما بابا رام دیونے شاہ رخ خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پدماشری ایوارڈ کے ساتھ ملنے والی رقم واپس کریں۔ ایک بیان میں رام دیو نے کہا کہ اگر شاہ رخ خان واقعی محب وطن ہیں تو وہ پدما شری ایوارڈ جیتنے کے بعد کمائی دولت کو وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں جمع کروا دیں کیونکہ وہ یہ ایوارڈ واپس کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ قبل ازیں بی جے پی کے رہنما کیلاش وجے ورگیا نے بھی شاہ رخ خان کو بھارت میں بڑھتی عدم برداشت بارے بیان پر غدار قرار دیا تھا ۔
لیکن بعد ازاں اپوزیشن جماعت کانگرس اور شوبز انڈسٹری کی شدید تنقید پر ا

مزید :

کلچر -