ایوب کھوسہ بطور ڈرامہ رائٹر کام کریں گے

ایوب کھوسہ بطور ڈرامہ رائٹر کام کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( این این آئی )ٹی وی کے نامور اداکار ایوب کھوسہ بطور ڈرامہ رائٹر کام کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق اداکار ایوب کھوسہ ان دنوں نجی ٹی وی کے لئے بطور رائٹر ڈرامہ سیریل لکھنے میں مصروف ہیں اور بطور رائٹر یہ ان کا پہلا ٹی وی پراجیکٹ ہے جس میں وہ رائٹر کے ساتھ اداکاری کرتے بھی نظر آئیں گے ۔

مزید :

کلچر -