عمدہ کارکردگی سے شائقین کے دل جیتنے کی کوشش کرتی ہوں،منیشاء

عمدہ کارکردگی سے شائقین کے دل جیتنے کی کوشش کرتی ہوں،منیشاء
عمدہ کارکردگی سے شائقین کے دل جیتنے کی کوشش کرتی ہوں،منیشاء

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ منیشاء لامبا اداکار اکشے کمارکے ساتھ جلوہ گر ہوں گی اس فلم کی شوٹنگ کا آغاز جلد ہوجائے گا دونوں اداکار ایک ساتھ پہلی مرتبہ فن کا مظاہرہ کریں گے منیشاء لامبا کا کہنا ہے کہ اکشے کمار کے ساتھ فلم میں کاسٹ ہونے کی بہت خوشی ہے اور میری کوشش ہوگی کہ میں نے جس طرح ماضی میں اداکاری کی ہے او ر شائقین کے دل جیتے ہیں اسی طرح اس فلم میں ب ھی شائقین کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کروں اس فلم میں میرا کردار بہت اچھا ہے اور اس سے قبل میں نے ایسا کردار ادا نہیں کیا ہے میں ہر اداکار کے ساتھ فن کا مظاہرہ کرنا چاہتی ہوں اور میری کوشش ہوتی ہے کہ میں سیکھوں کیونکہ یہ اداکار کے کام آتا ہے ۔

مزید :

کلچر -