کھلے مین ہول کی خبر نشر ہونے کا نوٹس

کھلے مین ہول کی خبر نشر ہونے کا نوٹس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( جنرل رپورٹر) ڈی سی اولاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان نے گلشن راوی کے علاقہ میں کھلے مین ہول کی خبر نشر ہونے کے فوری بعد اس کا نوٹس لیتے ہوئے واسا حکام کو ہدایت کی کہ کھلے مین ہول کو فوری طور پر بند کیا جائے اور اسکی رپورٹ ڈ ی سی او آفس میں ارسال کی جائے۔