شیخ ضیاء الحق ڈی ایس پی ریٹائرڈ سپرد خاک

شیخ ضیاء الحق ڈی ایس پی ریٹائرڈ سپرد خاک
 شیخ ضیاء الحق ڈی ایس پی ریٹائرڈ سپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)شیخ ضیاء الحق ڈی ایس پی ریٹائرڈ بروز اتوار انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی شہر ساہیوال میں ادا کی گئی اور ہزاروں سوگواران کی موجودگی میں ان کو سپردخاک کردیا گیا ۔