سندر انڈسٹریل ایریا میں تمام فیکٹریاں کھلی رہیں

سندر انڈسٹریل ایریا میں تمام فیکٹریاں کھلی رہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل)سانحہ سندر کے بعد گزشتہ روز سندر انڈسٹریل ایریا میں تقریبا تمام فیکٹریاں کھلی رہیں البتہ علاقہ میں خوف و حراس دیکھنے میں آیا اور فیکٹریوں میں مزدروں کی حاضریاں بھی کم دیکھنے میں آئیں ۔جبکہ مقامی مزدوروں نے مطالبہ کیا ہے کہ علاقہ میں موجود تمام فیکٹریوں کی انسپیکشن کی جائے اور ان کی عمارتوں کو ٹھیک کیا جائے ۔

مزید :

صفحہ آخر -